Posts

Featured Post

رجسٹرڈ کرنے کے لئے ، لنک کے ذریعے

Image
سعودی حکومت نے اپنے ٹویٹ الجوازات  السعودیہ میں لکھا ہے  ہم سعودیہ میں آنے والے تمام لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ جن کو ویکسین نہیں لگی  ہیں اور جن لوگوں ویکسین لگی ہے دونوں جو کہ غیر سعودی شہریوں کو اس نیچے دیے گے لنک پر رجسٹرڈ کرنا ہو گا۔  بھی الیکٹرانک طور  پر ویکسین رجسٹرڈ کرنے کے لئے ، لنک کے ذریعے  Registration For Vaccines For saudia ============================== کسی بھی معلومات کے لیے ہمارے اس لنک پر کلک کریں  ============================== WhatsApp ============================== Q: when saudi airport will open For International Flight's Pakistani passengers. If You want learn when saudia Flight's open still we are waiting for Saudi Govt Flight's Opening Date not yet announced. The Saudi government wrote in its tweet Al-Jawazat Al-Saudiya We appeal to all those who come to Saudi Arabia who have not been vaccinated and those who have been vaccinated, both to non-Saudi nationals. You will need to register at the link below. Also to register the vaccine electronically, v...
Image
 رطانیہ، کینیڈا، یورپ سے براہ راست پروازوں میں 40 فیصد تک اضافے کا فیصلہ پاکستان  نے برطانیہ، کینیڈا، یورپ، چین اور ملائیشیا سے براہ راست پروازوں میں  40 فیصد اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیشنل کمانڈر اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے بین الاقوامی ہوائی سفر کی پالیسی پر نظرثانی کر دی گئی ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ دنیا کے مختلف خطوں میں کورونا کی صورتحال میں مجموعی بہتری اور ملک میں وبا کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان  نے بین الاقوامی پروازوں کو مرحلہ وار معمول پر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں این سی او سی  نے پاکستان آنے والے کورونا منفی مسافروں کے لیے گھروں میں قرنطینہ کی شرط ختم کر دی ہے۔ مراسلے کے مطابق پاکستان آنے والے کورونا مثبت مسافروں کے لیے گھروں میں قرنطینہ لازمی ہو گا۔ برطانیہ، کینیڈا، یورپ، چین، ملائیشیا سے براہ راست پروازوں میں 40 فیصد اضافے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ این سی او سی کے مطابق بیرون ملک سے آنے والوں کے لیے کورونا ٹیسٹنگ کا عمل جاری رہے گا۔ مراسلے کے مطابق مذکورہ فیصلوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا۔