Featured Post

رجسٹرڈ کرنے کے لئے ، لنک کے ذریعے

Image
سعودی حکومت نے اپنے ٹویٹ الجوازات  السعودیہ میں لکھا ہے  ہم سعودیہ میں آنے والے تمام لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ جن کو ویکسین نہیں لگی  ہیں اور جن لوگوں ویکسین لگی ہے دونوں جو کہ غیر سعودی شہریوں کو اس نیچے دیے گے لنک پر رجسٹرڈ کرنا ہو گا۔  بھی الیکٹرانک طور  پر ویکسین رجسٹرڈ کرنے کے لئے ، لنک کے ذریعے  Registration For Vaccines For saudia ============================== کسی بھی معلومات کے لیے ہمارے اس لنک پر کلک کریں  ============================== WhatsApp ============================== Q: when saudi airport will open For International Flight's Pakistani passengers. If You want learn when saudia Flight's open still we are waiting for Saudi Govt Flight's Opening Date not yet announced. The Saudi government wrote in its tweet Al-Jawazat Al-Saudiya We appeal to all those who come to Saudi Arabia who have not been vaccinated and those who have been vaccinated, both to non-Saudi nationals. You will need to register at the link below. Also to register the vaccine electronically, v...

سعودی عرب نے چینی ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کی مشکل آسان کر دی

 

 ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کو سعودی عرب آنے کی اجازت دے دی تاہم پی سی آر ٹیسٹ منفی رپورٹ کی شرط برقرار رکھی ہے۔


تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کا سفر کرنے کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے خوش خبری آ گئی، سعودی عرب آنے والوں کو ملک میں منظورشدہ ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوانی ہو گی ، چینی ویکسین کی دو خوراکوں کے ساتھ ایک بوسٹر خوراک لگوانی ہو گی۔ سعودی حکام کی جانب سےپی سی آرٹیسٹ منفی رپورٹ کی شرط برقرار رکھی گئی ہے۔


اے آر وائے نیوز کے مطابق سعودی عرب میں منظورشدہ ویکسین میں فائزر اور  آسٹرا زینیکا شامل ہیں جبکہ سعودی حکام نے موڈرنا اور جوہنسوں ویکسین کی بھی منظوری دے رکھی ہے۔


یاد رہے گذشتہ ہفتے سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر  نے کہا تھا کہ چینی ویکسین کی منظوری کے سلسلے میں پچھلے دو ماہ سے کوشش کر رہے ہیں، پہلے مرحلے میں سعودی حکام کی دو ٹیموں  نے بیجنگ جا کر سائنو فام اور سائنو ویک کی مینوفیکچرنگ سہولتوں کا جائزہ لیا، اب ٹیمیں خلیجی ممالک میں چینی ویکسین کی مینوفیکیچرنگ اور سپلائی کا جائزہ لیں گی۔
===================


Saudi Arabia eased the burden on Pakistanis vaccinated with Chinese vaccines

============================================================================

Saudi airlines flight status today everyone is waiting. Saudi Arabian airlines latest news by our blogger. Saudi airline yet not announced date for Pakistan .Pakistan to Saudi Arabia flight schedule yet not opened .Saudi Arabia flight open date 2021 for Pakistan still waiting for open date.

FOR MORE INFO    SAUDI FLIGHTS INFO

 

 

Comments

Popular posts from this blog

رجسٹرڈ کرنے کے لئے ، لنک کے ذریعے

Travel tickets will no longer be booked without a Corona certificate, instructions issued