Featured Post

رجسٹرڈ کرنے کے لئے ، لنک کے ذریعے

Image
سعودی حکومت نے اپنے ٹویٹ الجوازات  السعودیہ میں لکھا ہے  ہم سعودیہ میں آنے والے تمام لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ جن کو ویکسین نہیں لگی  ہیں اور جن لوگوں ویکسین لگی ہے دونوں جو کہ غیر سعودی شہریوں کو اس نیچے دیے گے لنک پر رجسٹرڈ کرنا ہو گا۔  بھی الیکٹرانک طور  پر ویکسین رجسٹرڈ کرنے کے لئے ، لنک کے ذریعے  Registration For Vaccines For saudia ============================== کسی بھی معلومات کے لیے ہمارے اس لنک پر کلک کریں  ============================== WhatsApp ============================== Q: when saudi airport will open For International Flight's Pakistani passengers. If You want learn when saudia Flight's open still we are waiting for Saudi Govt Flight's Opening Date not yet announced. The Saudi government wrote in its tweet Al-Jawazat Al-Saudiya We appeal to all those who come to Saudi Arabia who have not been vaccinated and those who have been vaccinated, both to non-Saudi nationals. You will need to register at the link below. Also to register the vaccine electronically, v...

The British government plans to lift Corona's sanctions from July 19

برطانیہ کی حکومت کا 19 جولائی سے کورونا پابندیاں ختم کرنے کا پلان





برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے ملک میں کورونا وبا کی وجہ سے عائد سماجی اور معاشی پابندیوں کو ہٹانے کے حوالے سے حکومتی منصوبہ پیش کر دیا ہے۔
British Prime Minister Boris Johnson has unveiled a government plan to lift social and economic sanctions imposed on the country by the Corona epidemic.

برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ’بورس جانسن  نے تصدیق کی ہے کہ حکومت 19 جولائی کو کورونا کے حوالے سے عائد پابندیوں کو ختم کرنے جارہی ہے جس کے حوالے سے حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔‘
برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ’بورس جانسن  نے تصدیق کی ہے کہ حکومت 19 جولائی کو کورونا کے حوالے سے عائد پابندیوں کو ختم کرنے جارہی ہے جس کے حوالے سے حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔‘
برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ’بورس جانسن  نے تصدیق کی ہے کہ حکومت 19 جولائی کو کورونا کے حوالے سے عائد پابندیوں کو ختم کرنے جارہی ہے جس کے حوالے سے حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔‘

ان کے مطابق ’مذکورہ فیصلے کے تحت تقریبات میں سماجی فاصلہ رکھنے، گھر سے کام کرنے اور ماسک پہننے کی پابندی ختم کر دی جائے گی۔‘

برطانیہ کے زمانہ امن کی تاریخ میں سماجی اور معاشی رویوں پر سخت ترین پابندیاں لگانے کے بعد وزیراعظم جانسن ملک کے ویکسینیشن پروگرام پر انحصار کرنے کا خطرہ مول لے رہے ہیں کہ اس پروگرام کے سبب کورونا کی نئی لہر کی صورت میں ملک کے نظام صحت پر زیادہ بوجھ نہیں آئے گا۔

ویکسینیشن کے سبب برطانیہ میں کورونا کی وبا سے متاثر ہو کر ہسپتال میں داخل ہونے والوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے۔

اس منصوبے کے تحت نائٹ کلبز کو کھولنے کی اجازت دی جائے گی اور ہوٹلوں اور دوسری جگہوں پر افراد کی تعداد پر کوئی قدعن نہیں ہوگی۔ سماجی دوری کے حوالے سے جاری گائیڈ لائنز کو بھی ختم کیا جائے گا۔

بورس جانسن نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ’ہمیں اپنے آپ سے سچ بات کرنی چاہیے کہ اگر ہم اگلے چند ہفتوں کے دوران اپنی سوسائٹی کو نہیں کھول سکتے جبکہ گرمیوں اور سکولوں میں چھٹیوں کی وجہ سے ایسا کرنا آسان ہوگا تو پھر ہم کب ایسا کر سکتے ہیں اور معمول کی زندگی کی طرف لوٹ سکتے ہیں۔‘

ان کا کہنا تھا کہ ’ہم لوگوں پر کورونا کے حوالے سے عائد قانونی پابندیوں کو ختم کرنے جارہے ہیں اور لوگوں کو اجازت دیں گے کہ وہ اپنا فیصلہ خود کریں کہ کورونا سے کیسے نمٹنا ہے۔

کورونا کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد کے اعتبار سے برطانیہ دنیا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں ساتوں نمبر پر ہے اور وزیراعظم بورس جانسن پر الزام ہے کہ انہوں نے برطانیہ میں تینوں لاک ڈاؤن لگانے میں تاخیر 
سے کام لیا۔
کسی بھی معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں
03415125816
https://m-asifali-agent.business.site/

Comments

Popular posts from this blog

سعودی عرب نے چینی ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کی مشکل آسان کر دی

The British government plans to lift

رجسٹرڈ کرنے کے لئے ، لنک کے ذریعے